Get your degree from world-class UK universities with a 2-year Post-Study Work Permit.We offer complete guidance on admissions, scholarships, and visa processing۔ برطانیہ کی عالمی معیار کی یونیورسٹیوں سے ڈگری حاصل کریں اور تعلیم کے بعد 2 سالہ ورک پرمٹ پائیں۔ ہم آپ کو داخلے، اسکالرشپ اور ویزا فائلنگ میں مکمل پیشہ ورانہ مدد فراہم کرتے ہیں۔
Earn an international degree from top-ranked Malaysian and foreign branch campuses at an affordable cost with easy visa processing. ملائیشیا کی ٹاپ رینکڈ یونیورسٹیوں سے بین الاقوامی ڈگری حاصل کریں، وہ بھی کم خرچ اور آسان ویزا پروسیسنگ کے ساتھ۔
Benefit from free education in German public universities. We provide complete guidance for block accounts, admissions, and visa interviews. جرمنی کی سرکاری یونیورسٹیوں میں مفت تعلیم حاصل کریں۔ ہم بلاک اکاؤنٹ، داخلے اور ویزا انٹرویو کی تیاری میں مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں
Prepare for IELTS and German language exams from home withour expert trainers and flexible timings. ہمارے ماہر ٹرینرز کے ساتھ گھر بیٹھے آئی لٹس (IELTS) اور جرمن زبان کے امتحانات کی تیاری کریں، وہ بھی اپنی مرضی کے وقت کے مطابق
Learn Quran with proper Tajweed and pronunciation from certified tutors. تجوید، ناظرہ اور حفظِ قرآن کی آن لائن کلاسز۔ بچوں اور بڑوں کے لیے انفرادی اور گروپ سیشنز۔
Comprehensive Urdu language courses for kids and adults living abroad. بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اور ہندوستانی بچوں کے لیے اردو بولنے، لکھنے اور پڑھنے کا بہترین آن لائن کورس۔
Master high-demand IT skills and start your freelancing journey with our experts. گرافک ڈیزائن، ویب ڈویلپمنٹ اور فری لانسنگ سیکھ کر ڈالرز میں کمانا شروع کریں۔
Character building and Islamic grooming courses for the young generation جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اسلامی اصولوں پر مبنی اخلاقی اور نظریاتی تربیت۔
We provide premium software solutions and digital services to international clients, driving global tech growth ہم بین الاقوامی کلائنٹس کو اعلیٰ معیار کے سافٹ ویئر اور ڈیجیٹل حل فراہم کرتے ہیں، جو عالمی سطح پر آئی ٹی کی ترقی میں معاون ہیں۔.
Be a part of our success. Start your own Ujala EducationaNetwork franchise in your city with full support. ہماری کامیابی کا حصہ بنیں۔ اپنے شہر میں مکمل رہنمائی اور تعاون کے ساتھ اُجالا ایجوکیشنل نیٹ ورک کی فرنچائز شروع کریں۔
Join our network as a strategic partner to expand educational horizons and achieve mutual business goals. تعلیمی میدان میں نئے مواقع پیدا کرنے اور مشترکہ کاروباری مقاصد کے حصول کے لیے بطور پارٹنر ہمارے ساتھ جڑیں۔
Passionate about teaching? Join our global online academy toteach Quran, Urdu, or IT skills to students worldwide. کیا آپ پڑھانے کا جذبہ رکھتے ہیں؟ دنیا بھر کے طلبہ کو قرآن، اردو یا آئی ٹی سکھانے کے لیے ہماری گلوبل آن لائن اکیڈمی کا حصہ بنیں۔
WhatsApp us